aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو میں کردار نگا ری کے فن پرکوئیمبسوط تصنیف نہیں ملتی چند لوگوں پرضمنی طور پر کہیں کہیں اس کا ذکر کیا ہے۔اس لحاظ سے مذکورہ کتاب اردو ادب میں اس موضوع پر پہلی مفصل کتاب ہے۔ اس کتاب کو مصنف نے دو حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلے میں کردار کی ماہیت اور انسانی کردار کی تعین کے عناصر پر بحث کی ہے جبکہ دوسرے حصہ میں کردار نگاری کے فن پرعمومی مفصل اور تجزیاتی بحث کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free