Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : شمیم الدین

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-099

ناشر : شمیم الدین

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

زبان : اردو

صفحات : 84

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

کتاب، لکھنؤ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

ماہنامہ کتاب ،لکھنو(دسمبر1962) ترقی پسند تحریک کا ترجمان تھا۔ ایڈیٹر کے طور پر سید جمیل احمد کا نام شائع ہوتا تھا اور مجلس مشاورت میں سید احتشام حسین ،حیات اللہ انصاری اور عابد سہیل جیسی شخصیتیں شامل تھیں۔ اس کا اداریہ خاص طور پر چشم کشا اور فکر انگیز ہوا کرتا تھا۔ اس میں تمام اصناف ادب کے ساتھ تلخ، ترش اور شیریں کے عنوان سے کالم شائع ہوا کرتا تھا۔ کتاب کے جو خصوصی شمارے اردو زبان و ادب کو نئی جہتوں سے آشنا کرتے ہیں ان میں نئی ہندی کہانی نمبراور مراٹھی کہانی نمبر قابل ذکر ہیں۔ مراٹھی کہانی نمبر جون 1968 میں شائع ہوا جس کے مرتب نور پرکار تھے۔ مقالہ کے تحت مراٹھی ادب کا ارتقا (عبدالستار دلوی) مراٹھی کے بدلتے ادبی رجحانات (پروفیسر کیشو وشرام) مراٹھی ڈرامے کے روپ (کماری وجیاسالوی )شامل تھے۔ افسانے کے تحت دیواکر کرشن، یشونت گوپال جوشی، وی سی کھانڈیکر، چھڑکے، گنگا دھر گارڈگل، اروند گوکھلے، وجے تیندولکر، جے ای کلکرنی، وینکٹیش، بابو راؤ گل، حمید دلوائی کی تخلیقات شامل تھیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے