Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ابو سلمان شاہجہانپوری

ناشر : مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال, Bibliography, اشاریہ

ذیلی زمرہ جات : سیکھنے کے وسائل/ قواعد

صفحات : 136

معاون : اسلم محمود

کتابیات قواعد اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اشاریہ کسی بھی ماخذ میں موجود اہم موضوعات، اشخاص اور دیگر اہم ۔چیزوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب "کتابیات قواعد اردو" در اصل اردو کے قواعد یعنی نحو صرف ،تذکیر وتانیث اور اردوگرامر پر لکھی گئی کتابوں ، مضامین، مقالات، اور مصنفین کا اشاریہ ہے۔ ڈاکٹر ابو سلیمان شاہجہان پوری نے ، اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلے حصے میں اردو کتابوں کا اشاریہ ہے ٓ۔ دوسرے حصے میں یورپی اور دیگر زبانوں کی ان کتابوں کا ذکر ہے جن میں اردو قواعد کو بیان کیا گیا ہے، تیسرے حصے میں اردو قواعد پر لکھے مضامین و مقالات کا اشاریہ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے