by حامد اللہ افسر
کتابوں کی جنگ
اردو کی چند مشہور اور مقبول کتابوں کا موازنہ اور ان پر تنقید
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو کی چند مشہور اور مقبول کتابوں کا موازنہ اور ان پر تنقید
افسر میرٹھی ایک ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے بچوں کے لئے بھی بہت سی نظمیں اور کہانیاں لکھیں۔ افسر کے تخلیقی اور تنقیدی ادب کی نمایاں صفت اس کا مقصدی ہونا ہے۔