aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کوہ نور دلیپ کمار کی ایک شاہکار فلم تھی جو کہ 1960 میں بنی تھی ،اس فلم میں دس مشہور گانے تھے ، جن کو محمد رفیع ، لتا منگیشکر، اور آشا بھونسلے نے آواز کا پیرہن دیا تھا، زیر نظر کتاب میں کوہ نور فلم کے ان دسوں گانوں کو کتابی شکل میں پیش کردیا گیا ہے۔