Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جاوید صبا

ایڈیٹر : قیصر منور

ناشر : خرم پرنٹنگ پریس

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 301

معاون : جاوید صبا

کوئی دیکھ نہ لے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

جاوید صبا 3 مئی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کی چند اہم مطبوعہ ادبی تصانیف میں "عالم میرے دل کا" (1989)، "کوئی دیکھ نہ لے" (2012)، اور "عالمی اردو کانفرنس" (2008 میں کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب کے بارے میں ایک مجموعی کام) شامل ہیں۔ وہ ایک ممتاز شاعر ، صحافی، مصنف،  ڈرامہ نگار اور صدا کار  کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ بلوچستان یونیورسٹی سے جیولوجی میں ماسٹرز کیا۔ بعد ازاں بلوچستان کے سب سے بڑے اخبار روزنامہ انتخاب میں ادارتی صفحہ کے انچارج کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کی زیادہ تر غزلیں ان کی تنہائی کے بارے میں پتہ دیتی ہیں۔اپنی شاعری میں تنہائی کو جس سنجیدگی سے جاوید صبا نے برتا ہے، وہ نہایت قابل دید ہے۔جاوید صبا انتہائی کم گو شاعر ہیں۔ وہ ایک پڑھے لکھے شخص ہیں۔ سنجیدہ اور سلیقہ مند ادبی شاعری کرتے ہیں اور بے حد حساس شاعر ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے