Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : دلشاد نظمی

اشاعت : 001

ناشر : کمال پبلیکیشنز، جبل پور

مقام اشاعت : جبل پور, انڈیا

سن اشاعت : 2024

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 156

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-6128-280-5

معاون : خوشبو پروین

کوئی ایک لمحہ رقم نہیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شاعری کی ابتداء ۔ 1985
کتابیں ۔۔۔ 
کوئی ایک لمحہ رقم نہیں ۔ شعری مجموعہ 
احتجاج لفظوں کا ۔ نظموں کا مجموعہ 


اسی سال 2024میں شائع ہو چکیں ہیں دونوں کتابیں
شعری زندگی کا پہلا شعر
رات گئے اک شور سنا تھا،صبح مگر یہ راز کھلا 
مذہب کے ہے نام درندے ،آن بسے انسانوں میں 

 شعری اصلاح سب سے پہلے  عروض کے لیے جناب نواب ظفر نواب (جمشید پور)سے لی ۔
بعد ازاں۔۔۔ جناب  سید وقيع منظر ۔ ،(آ سنسول۔مغربی بنگال  )سے  اصلاح کے لیے رجوع کیا
سعودی عرب میں قیام کے دوران ذکاء صدیقی کے ہونہار  
شاگردِ رشید۔ جناب  اقبال احمد قمر (جہلم۔پاکستان)نے شعر و  سخن میں ہمیشہ میری سرپرستی فرمائی۔  اور آج بھی مجھے مفید مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں۔ 

بچپن سے والدِ محترم مجھے اپنے ہمراہ مختلف طرح کی  ادبی ثقافتی۔تقریبات میں ساتھ ساتھ لیے جاتے تھے، تو ذہن  بننا شروع ہو چکا تھا
زندگی کے تجربات ۔لوگوں کے تلخ و شیریں رویوں نے موضوعات مہیا کئے ۔ ایک متوسط گھرانے میں پروان چڑھتے ہوئے  زندگی کے بہت سارے اُتار چڑھاؤ دیکھتے شب و روز گزرے۔۔۔
انہیں  کچے پکے رنگوں کی آ میزش نے شعری پینٹنگ میں معاونت کی۔ 
اب چونکہ زندگی کی گہما گہمی میں ذرا سا ٹھہراؤ آیا تو اپنے دونوں مجموعے ایک ہی سال کے اندر۔ شائع کرا لیے،جنکی  اُردو حلقوں میں خاطر خواہ پزیرائی بھی ہو رہی ہے۔ تیسری کتاب۔ جو مختلف مشاہیر قلم  کے مضامین پر مشتمل ہوگی۔ جو انہوں نے میری کتابوں کے حوالے سے اپنی باتیں قلمبند کی ہیں ۔عنقریب  شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے