Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کرشن موہن

اشاعت : 001

ناشر : نیشنل اکادمی، دریاگنج، دہلی

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 200

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

کفرستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "کفرستان" کرشن موہن کا شعری مجموعہ ہے، جو نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے۔ نظموں میں زیادہ تر جمالیاتی احساس کو موضوع بنایا گیا ہے، عورت کے جسم کی خوبصورتی کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے،اس کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں، فحاشی و عریانیت اور جنسی خیالات کا اظہار بھی نظموں میں موجود ہے۔ "تانترک نظم" اور" بقول وارہ مہر" نظموں کا مطالعہ ان کی فکری کیفیت کو عیاں کرتا ہے، وقت کی قدر پر بھی نظم کہی گئی ہے، کئی چھوٹی چھوٹی نظمیں بھی اس حصہ میں شامل ہیں۔ غزلیں انسانی مسائل کو پیش کرتی ہیں، عورتوں کی مجبوریاں بیان کرتی ہیں، عشق کی تکالیف ذکر کی گئی ہیں، گاؤں کی عورتوں کے حسن کی تعریف کی گئی ہے، عہد حاضر کے مسائل پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، غزلیں متنوع مضامین پر مشتمل ہیں، ہندو دیو مالا کا تذکرہ بھی غزلوں میں بخوبی ملتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے