aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حفیظ تایب نے حمد ونعت کی تخلیق وتالیف اور ترویج واشاعت کے لیے قابل رشک کارنامے انجام دیے ہیں۔ زیر نظر مجموعہ ان کے حمد ونعت کا مجموعہ ہے۔ ان کے یہاں نعت میں والہانہ پن کے ساتھ ساتھ کمال احتیاط شوکت کلام کے پہلو بہ پہلو نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ مضامین نعت میں جو رنگ جا بجا ابھرتا ہے وہ مولانا حالی کی مماثلت کا احساس دلاتا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free