aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ احمد رضا خان بریلوی کے بھائی مولانا محمد حسن رضا کی کلیات ہے، جس میں ذوق نعت، وسائل بخشش، صمصان حسن، قند پارسی اور قطعات و اشعار حسن جیسے پانچ منظوم شہ پارے شامل ہیں۔ موخر الذکر مولانا کی کوئی باقاعدہ منظوم تصنیف نہیں بلکہ متفرق قصائد و قطعات کا ایک اضافی مجموعہ ہے۔ مولانا کا زیادہ تر کلام کا تعلق صنف نعت سے ہے۔