aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مخمور دہلوی اپنے وقت کے ایک نامور شاعر تھے۔ مخمور دہلوی کا انتقال 26 فروری 1956 میں ہوا تھا ، اس وقت تک وہ ہندو پاک میں کافی مشہور ہو چکے تھے، ان کی زندگی میں ان کا ایک مجموعہ "بادہ مخمور"منظر عام پر آیا تھا تھا،زیر نظر کتاب "کلیات مخمور" ان کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کلام کا مجموعہ ہے جسےا نکے بیٹے بدر مخمور نے شائع کرایا۔ کلیات مخمور ،مخمور کی دکھ بھری اور تباہ حال زندگی کا آئینہ ہے۔ کلیات کے شروع میں مخمور دہلوی کی فکر و فن پر کئی مضامین موجود ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free