aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کلیات سدیدی کا اردو ترجمہ ہے جس کو سید عابد حسین نے ترجمہ کیا ہے ۔ کتاب کا موضوع طب ہے جس میں مصنف نے طب کے بارے میں اور اس کے ارکان کے بارے میں بحث کی ہے ۔ کتاب میں امراض بدن ،اس کے اقسام ، اسباب مرض ، نبض اور اس کی اقسام پر بحث اس کے علاوہ کھانے کی چیزوں کی تدبیر، شراب کے بارے میں ، سونے جاگنے کی تدبیر،مباشرت کے بارے میں بھی بحث کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ حجامت ، حقنہ لگوانے جیسی متعدد تدابیر کے بارے مین بھی بحث کی ہے ۔ مصنف نے آخر میں حشرات الارض سےبچنے کے طریقوں پر بھی بحث کی ہے۔مصنف جہاں سبب بتاتا ہے وہیں اس کی مدافعت کے اسباب بھی بتاتا چلتا ہے ۔ کتاب کو بہت ہی خوبصورتی سے ترجمہ کیا گیا ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free