aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’کیا کیا جائے‘ لینن کی مقبول کتابوں میں سے ہے جس میں انہوں نے مزدور طبقے اور اس کی تنظیم پر کھل کر بات کی ہے۔ اس میں ان کی دلیل ہے کہ مزدور طبقہ صرف مزدوری، کام کے اوقات اور اس طرح کی چیزوں کو لے کر نوکری دینے کے ساتھ معاشی لڑائی لڑ کر اچانک سیاسی نہیں بن جائے گا۔ بلکہ انہیں مارکسزم میں لانے کے لیے مارکسیت پسندوں کو کامگاروں کے بیچ مارکسی خیالات کی ترویج کے لیے اترنا پڑے گا۔ بھلے اس کے لیے مارکسیت پسندوں کو اپنی ایک سیاسی پارٹی یا موہرا ہی کیوں نہ استعمال کرنا پڑے۔ یہ اصلاً لینن کا ایک پمفلٹ ٹھا جو الگ الگ کر کے بالشیوکوں اور مینشیوکوں کے درمیان تقسیم کیا گیا۔اس پر انہیں کے زمانے کے ایک اور مشہور مارکسسٹ لیون ٹراٹسکی سے کافی اختلافات بھی ہوئے۔اردو میں اس کا ترجمہ امیر اللہ خاں نے کیا ہے۔ جبکہ میں انگریزی میں what is to be done? کے نام سے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free