aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کسی زبان کی لغت اس زبان کے بولنے والوں کے مزاج و افکار کی آئینہ دار ہوتی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کے بہترین دماغوں کی برسوں کی مسلسل کوشش کا نتیجہ ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی زبان کی ثروت مندی اور ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت، ہمہ گیری اور تنوع سے لگایا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب "لفظیات" خالد حسن قادری کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ یہ کتاب ہزار الفاظ کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں حالانکہ لغت نویسی کے اصولوں کو زیادہ نہیں برتا گیا ہے تاہم لفظوں کے معنی اور ان لفظوں کی مثالیں اشعار و محاورات کے ذریعہ پیش کی گئی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free