Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ویتالی بیانکی

اشاعت : 1

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ادب اطفال, افسانہ / کہانی

صفحات : 24

مترجم : شکنتلا کشواہا

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

لال پہاڑ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کے مصنف ویتالی بیانکی ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک مختصر سی کہانی سنائی ہے جو ایک چڑیا چیرکی اور ایک چڑے چیک کی ہے۔ دونوں نے شادی کر لی ہے اور ساتھ میں گھر بسانا چاہتے ہیں۔ لیکن چیک کے مزاج کی وجہ سے ایسا ہو نہیں پا رہا ہے کیوں کہ وہ تھوڑا جھگڑالو طبیعت کا ہے۔ اسی لیے کوئی اسے اپنے پاس گھر بنانے کی اجازت نہیں دینا چاہتا۔ تھک ہار کر وہ ایک بستی میں گھونسلہ بنانے کی ٹھانتے ہیں لیکن وہاں ایک موٹا بلا ان کے پیچھے پڑ جاتا ہے دونوں کسی طرح وہاں سے اپنی جان بچا کر بھاگتے ہیں۔ لیکن وہ بلا جنگل تک پیچھا نہیں چھوڑتا۔ اخیر میں جب وہ جنگل میں بھی ان پر حملہ کر دیتا ہے تو سارے پرندے اور چڑیاں مل کر انہیں بچاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ دونوں انہیں کے قبیلے کے تھے۔ اس کتاب میں رنگین تصاویر بھی دی گئی ہیں جس سے کتاب مزید دلچسپ ہو گئی ہے۔ انگریزی میں اس کتاب کا نام red hill ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے