aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
راحت اندوری بحیثیت شاعر اور شخص دونوں ہی الگ شخصیتیں ہیں۔ کیونکہ راحت اندوری کی شاعری اس دور میں سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے اور مشاعروں کو اپنی توجہ کا مرکز بنانے والے شاعر کا نام راحت اندوری ہے ۔اب اس کتاب میں ان کی شعری صلاحیتوں کو بیان کرتے کرتے ان کی شخصیت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جس کے ضمن میں ان کے ہر ہر پہلو پر بات کی گئی ہے اور نئی شاعری کا قلندر کہا گیا ہے اور یہ سچ بھی ہے ۔ اس کتاب میں راحت کی شاعری پر تنقیدی مضامین ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی شخصیت پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets