aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
الیاس سیتاپوری غیر منقسم ہندوستان کے ایک معتبر اور باوقار ناول نگار شمار کیے جاتے ہیں۔ اس زمانے میں اردو میں حقیقت نگاری پر زیادہ زور ہوا کرتا تھا اور زیادہ تر ناول یا افسانوں کا موضوع راجے، جاگیر دار، نوابین، کسان، مزدور، کوٹھے، عیش کوشی، مظالم جیسے ہوا کرتے تھے۔ ’لذت آشنائی‘ اسی زمانے میں لکھا گیا ایک مقبول ناول ہے جس میں رومانیت کے ساتھ راجاؤں کے دربار میں کنیزوں کے استحصال پر لکھا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free