Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ڈیوڈ شوب

اشاعت : 001

ناشر : پنجاب لٹریچر کمپنی، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : خودنوشت

صفحات : 79

مترجم : گوپال متل

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

لینن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کا مصنف ڈیوڈ شوب ہے اور اس کتاب کا ترجمہ گوپال متل نے اردو میں کیا ہے۔ یہ کتاب عظیم روسی قائد ولادیمیر لینن کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ شوب تقریباً چالیس سالوں تک روس کی انقلابی تحریک کے تمام دھڑوں اور قائدین سے اس کے گہرے مراسم رہے۔ لینن بھی اس اہم ملاقاتیوں میں سے تھا۔ اس طرح اس کتاب کی حیثیت لینن پر ایک اہم اور بنیادی ماخذ کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ اس کتاب میں اس نے انقلاب سے پہلے کا پس منظر، جوانی، قید اور سائبیریا، بولشوزم کا جنم، پہلا انقلاب، جنگ سے انقلاب تک، پیٹروگراڈ کی طرف لینن کا سفر، جولائی کی بغاوت، لینن کا اقتدار چھیننا، آمریت، لینن کا آئین ساز اسمبلی کو ختم کرنا، دہشت کی ابتدا، کریملن میں اور لینن کی وصیت جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے