aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب کمیونزم کے ایک بڑے روح رواں لینن کی زندگی پر مشتمل ہے۔ مارکس کے بعد علمی سطح پر اگر کسی کو سب سے زیادہ شہرت و مقبولیت ملی تو وہ لینن ہی تھے۔ مارکس اور اینگلس کے ذریعے کمیونسٹ کے مینی فیسٹو میں پیش کیے گئے مشہور نعرے ’دنیا کے مزدورو! ایک ہو جاوٴ‘ کو اصل میں دنیا بھر میں رواج دینے والے لینن ہی تھے۔ یہ کتاب لینن کی زندگی کی خاص خاص منزلوں، کارناموں اور ان کی مرکزی تعلیمات کو پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب قاری کو اس کو اس بات پر بھی آمادہ کرتی ہے کہ دنیا کی تمام قوموں کا روشن مستقبل کمیونزم ہی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free