aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "لیپروسی کیمپ" ایک طویل نثری نظم ہے جسے مشہو و معروف اور مستند فکشن نگار جناب مشرف عالم ذوقی صاحب نے تحریر کیا ہے۔ اس تصنیف کے ذریعے مصنف نے اردو اور ہندی لہجے کے امتزاج سے ایک نئی بوطیقا ترتیب دینے کی سنجیدہ کوشش کی ہے۔ مصنف نے نظم کے خارجی محرکات کا ذکر اپنے پیش لفظ میں کیا ہے۔ ابتدا میں جناب نعمان شوقی صاحب کا ایک دیباچہ ہے۔ مجموعی طور پر نثری نظم کے حوالے سے عمدہ تخلیق ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets