aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب لسانیات سے ناواقف لوگوں کے لیے متعارف کرانے کی ایک اہم کوشش ہے۔ مصنف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلے میں لسانیات اور زبان کے بارے میں رایج غلط فہمیوں کا جایزہ دوسرے باب میں لسانیات جو زبان کی سائنس کہلاتی ہے اس کے مضمرات سے بحث کی گئی ہے جبکہ تیسرے باب میں سماج میں لسانیات کی کیا اہمیت وافادیت ہے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔