by Syed Abdul Bari
lucknow ke sher-o-adab ka muasharti-o-saqafati pas manzar
Ahd-e-Shuja-ud-Daula Se Ahd-e-Wajid Ali Shah Tak
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Ahd-e-Shuja-ud-Daula Se Ahd-e-Wajid Ali Shah Tak
پیش نظر "لکھنو کے شعر وادب کا معاشرتی و ثقافتی پس منظر" ہے۔ جودراصل ڈاکٹر سید عبدالباری کا تحقیقی مقالہ ہے۔ جس کو مصنف نے پانچ ابواب میں منقسم کیا ہے۔پہلے باب میں فرد ،معاشرہ ،ثقافت اور ادب کی تعریف اور باہمی تعلق پر بحث کی گئی ہے۔ دوسرے باب میں اودھ کے معاشرے کا جائزہ ،اس دور کے اقتصادی،زرعی ،سیاسی اور معاشی حالات کا جائزہ بھی لیاگیاہے۔باب سوم عہد لکھنو کی ادبی سرگرمیاں ،ثقافتی و معاشرتی عوامل کا تجزیہ۔ باب چہارم میں لکھنو کی شعری و نثری تخلیقات کا جائزہ اور باب پنجم میں پچھلے تمام ابواب کا ماحصل ہے۔کتاب کا مطالعہ لکھنو کے شعر و ادب کے ساتھ اس عہد کی معاشرتی ، ثقافتی اور تہذیبی رنگوں سے بھی واقفیت میں بھی مددگار ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets