Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کسی زبان کی لغت اس زبان کے بولنے والوں کے مزاج وافکار کی آئینہ دار ہوتی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کے بہترین دماغوں کی برسوں کی مسلسل کوشش کانتیجہ ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی زبان کی ثروت مندی اور ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت ، ہمہ گیری اور تنوع سے لگایا جاتاہے۔ زیر نظر کتاب "لغات گجری" ہے۔ اس لغت میں عربی سے فارسی اور اردو کے ساتھ ساتھ گجراتی الفاظ کو پیش کیا گیا ہے۔ چونکہ اس کتاب میں زیادہ تعداد میں گجراتی الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس لیے اس کا نام لغات گجری تجویز کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے