aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لغات کشوری اردو زبان کی ایک لغت ہے جس کے مولف جامع الکمالات مولوی سید تصدیق حسین رضوی صاحب ہیں۔ یہ لغت کم و بیش چالیس ہزار باتلفظ عربی، فارسی ترکی اور یونانی الفاظ و محاورات کی اردو تشریح پر مبنی ضخیم لغت ہے۔جسے منشی نول کشور لکھنو نے شائع کیاتھا۔ ابتد امیں اس لغت کے تالیف کا سبب ، فائدے اور لغت کے ہر دل عزیز ہونے کی تفصیل دیباچہ میں بتائی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free