aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’لغت آزاد‘ سے مراد وہ لغت جسے مولانا ابوالکلام نے ترتیب دیا تھا۔ موجودہ وقت میں بھلے ہی لغت کی بیشمار اشاعتیں ہمارے سامنے ہیں مگر اوائل میں یہ کام کتنا مشکل تھا اس کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ بہرحال اردو زبان میں لغت سے جو تصور قائم ہوا اس میں مولانا آزاد نے گراں مایہ خدمات انجام دیں۔ اس کام کو مولانا کے پوتے جناب طاہر نے بشکل ’لغت آزاد‘ مرتب کیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets