Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بانو سرتاج

اشاعت : 001

ناشر : نرالی دنیا پبلیکیشنز، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, زبان

صفحات : 209

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

ما حصل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 ڈاکٹر بانو سرتاج قاضی ۔ قلمی نام ، بانوسرتاج ۔ پیدائش 17 جولائی 1945، بمقام پاندھرکوڑ، ضلع ایوت محل ، مہاراشٹر . ۔ چندر پور، مہاراشڑ میں مقیم ہیں۔۔ افسانہ نگار، مزاح نگار اور مترجم ہیں ۔۔ بچوں کےادب میں بہت گراں قدر کام کیا ہے۔ بچوں کے لئے متعدد کہانیاں ،ایک ناول اور یک بابی ڈرامے لکھے اورمراٹھی سے اردو میں ترجمہ بھی کئے ہیں۔ تعلیم:  بی ایڈ۔ ایم ۔اے (اردو ، ہندی، تاریخ) ۔ایجوکیشن میں پی۔ایچ ۔ڈی  اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان گاندھین تھاٹس ۔ ہندی اور ارد دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔  درس و تدریس سے وابستہ رہیں، بلاس پور، چھتیس گڑھ میں لال بہادر شاستری کالج آف ایجوکیشن کی پرنسپل تھیں۔۔ ادب اطفال کےلئے صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے ایوارڈ کے علاوہ کئ ریاستی اردو اکادمیوں اور دیگر تنظیموں کی طرف سے متعدر انعامات سے نوازی گئی ہیں۔ سماجی اور فلاحی کاموں میں بھی بہت فعال ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے