aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر جان ولیم ڈریپرکی شہرہء آفاق تصنیف "معرکہ ء مذہب و سائنس" ہے۔جس میں مصنف نے لطف و فصاحت کے ساتھ مذہب و سائنس پر دلچسپ گفتگو کی ہے۔انھوں نے دنیاکے تمام علوم اور مذہب اور انسانی فطرت پرایسی غائر اور وسیع نظر ڈالی ہے، گویا دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔جس میں سائنس کی ابتدا،عیسائیت کی ابتدا،مذہب و سائنس کے درمیاں مسئلہ توحیدی،جنوب میں سائنس کا احیا،سائنس کا تعلق تمدن جدید کے ساتھ،سائنس اور مذہب وغیرہ پر تفصیلی معلومات فراہم کی ہیں۔