aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب علم سیاسیات سے معاملہ کرتی ہے جس کے مؤلف ہارون خاں شیروانی ہیں۔ علم سیاسیات پر لکھی گئی اس مفصل کتاب کا یہ جزو اول جو 'مملکت' کا احاطہ کرتی ہے۔ کتاب کل گیارہ ابواب میں ہے جس میں یہ سیاسیات کی تعریف اور اس کا دیگر علوم کے ساتھ باہمی ربط، مملکت اور اس کے ہم جنس ادارات، تخیل مملکت کا آغاز و ارتقا، مملکت کی آبادی اور رقبہ، اقتدار اعلیٰ، قانون، حقوق اور آزادی، حکومت کا دائرہ کار اور اس کا دائرہ عمل، حکومت کے معمولی فرائض اور مملکت کا مطمح نظر جیسے اہم موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ علم سیاسیات میں دلچسپی رکھنے والے اور اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے طلباء کے لیے یہ کتاب کسی اکسیر سے کم نہیں ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free