aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ شفیق الرحمٰن کے افسانوں کا مجموعہ "مدوجر" ہے۔ان کی سادہ ،سلیس او رشگفتہ زبان قارئین کو دیوانہ بناتی ہے۔انھوں نے افسانہ لکھنے کی ابتدا نیم رومانی انداز میں کی تھی۔ابتدائی دور کے عشقیہ افسانوں سےا ندازہ ہی نہیں ہوتا ہے کہ وہ مزاح نگاری میں اپنا نام پید اکرسکتے تھے۔ان کے افسانوں خالص مزاح کے زمرے میں آتے ہیں۔زیر نظر مجموعہ میں "شریر پھول، احمق، دعا، ایک خط کے جواب، محبت ، رقابت ،مسافر اور مدوجزر شامل ہیں۔