aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب مختلف ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب میں مختلف عنوان کے تحت مضامین پر منحصر ہے۔ کتاب کے مضامین کی نوعیت سرورق پر ہی ظاہر کدیے گئے ہیں، تاہم بعض مضامین اخلاقیات اور تعلیم کی لازمیت سے منسوب ہیں۔ سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ یورپ یا دیگر مغربی ممالک کی جانب جانے والے نوجوانوں کو اس بات کی ترغیب دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ کبھی اپنی تہذیب کا ساتھ نہ چھوڑے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free