aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام چندا بی بی، ماہ لقا بائی خطاب، چندا تخلص۔ ۱۸؍اپریل ۱۷۶۸ء کو حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئی۔ ایک خوبصورت طوائف تھی جسے موسیقی میں خاص دستگاہ حاصل تھی۔ اکثر تذکرہ نویس شیر محمد خاں ایمان کا شاگرد بتاتے ہیں جبکہ میر عالم بہادر اسے اپنا شاگرد کہا کرتے تھے۔ ماہ لقا نے زندگی بھر شادی نہیں کی۔ یہ ہمیشہ سیکڑوں سپاہیوں کے باڈی گارڈ کے آگے اسلحہ لگائے گھوڑے پر سوار سیروتفریح کو نکلا کرتی تھی۔ وفات ۳۴۔۱۸۳۳ء حیدرآباد(دکن)۔
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:117
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets