Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کالی چرن چورسیا

اشاعت : 004

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1931

زبان : Devnagari

موضوعات : شاعری, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : رزمیہ

صفحات : 136

معاون : ریختہ

مہابھارت بھاشا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مہابھارت ہندوستان کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے۔ جسے ہندو مت کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ مہا بھارت موضوع کے لحاظ سے انتہائی متنوع ہے جس میں جنگ، راج دربار، محبت، مذہب سبھی شامل ہیں۔ یہ چار بنیادی مقاصد حیات دھرم، ارتھ، کام، موکش سبھی کا مرکب ہے۔ مہابھارت میں ایک لاکھ کے قریب اشلوک ہیں اور اس کے اٹھارہ حصے ہیں۔ مہابھارت کے واقعات ادب کے حوالے سے شاہکار شمار کیے جاتے ہیں- اور انہیں اہم تاریخی ماخذ بھی گنا جاتا ہے کہ جس سے زمانہ شجاعت کی سیاسی، مذہبی اور معاشرتی زندگی پر روشنی پڑتی ہے۔ زیر نظر کتاب اپنے اصلی دیونا گری رسم الخط میں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے