Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : روشن بستوی

ناشر : محمد انور حسین

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 140

معاون : جامعہ ہمدردہلی

مہکتے پھول نعت رسول
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

روشن بستوی مشہورو معروف شخصیت کے حامل ہیں۔ ان کے متعدد مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں " حالات مناظرہ، کلام روشن، گل کدہ روشن، پیام روشن " وغیرہ شامل ہیں۔ زیر نظر مجموعے کی مشمولات میں احتیاط و احترام کا غلبہ نظر آتا ہے، کلام میں سادگی اور پختگی ہے اور جگہ جگہ عشق رسول کی بھرپور چاشنی بھی ۔ شاعر نے مجموعہ کا انتساب اپنی والدہ مرحومہ کے نام کیا ہے ۔ مصنفین کی روایات کے مطابق کتاب کے آغاز میں حمد باری ہے ، اس کے بعد مظہر کبریا کے عنوان سے نعت رسول کے بعد متعدد عنوانات سے نعتیہ کلام پیش کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ بیشتر نعتیں ریڈیو پر نشر ہو چکی ہیں۔ کب اور کہاں براڈ کاسٹ ہوئی ؟ نعت کے اختتام پر لکھ دیا گیا ہے۔ پوری کتاب میں رسول پاکؐ کو مختلف طریقوں سے یاد کیا گیا ہے، کبھی سلام پیش کرکے ، کبھی قطعات کا نذرانہ دے کر اور آخر میں غزلوں کا ضمیمہ منسلک کرکے نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔ ملک سے محبت پر بھی ایک نظم ہے ۔ کتاب روحانیت سے لبریز ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے