by Mulla Husain Waaiz Kashifi
mahboob-ul-akhlaq
Akhlaq-e-Mohsini Ka Urdu Tarjuma
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Akhlaq-e-Mohsini Ka Urdu Tarjuma
زیر نظر " محبوب الاخلاق " ہے۔ جو اخلاقیات کی مشہور کتاب "اخلاق محسنی" کا ترجمہ ہے۔ جس کو راجہ رجیسور راؤ نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ کتا ب کا موضوع اخلاق و عادات ہے۔ جس میں مصنف نے بیانات کو ہر پہلو سے دلچسپ اور قابل مطالعہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ کتاب میں بادشاہوں کے اخلاق سے بحث کی گئی ہے ۔جس میں ان کے مسائل ،اور عادات کا تذکرہ کیا ہے۔ مگر یہ مسائل ہر خاص و عام سے تعلق رکھتے ہیں اور ہر مسئلہ فلسفہ عملی یعنی تہذیب الاخلاق ،سیاست مدن ، تدبیر منزل ،وغیرہ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔