aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پند و نصائح پر مبنی یہ ایک بہترین مثنوی ہے۔ جس میں حکایات وامثلہ کے ذریعہ نصیحت کی گئی ہے ۔نیز تصوف و عرفان کے مبانی کو بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ فارسی زبان میں یہ مثنوی مولانا روم کی حکایات اور منطق الطیر کی امثلہ کی یاد دہانی کراتی ہوئی نظرآتی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free