Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب قانون پر مشتمل ہے، کتاب میں، وکالت اور قانون کے طلباء کے لئے یہ کتاب نوٹ کی حیثیت سے لکھی گئی تھی، اس کتاب میں معاہدہ ، تعزیرات ہند ،رجسٹری اسٹامپ اور کورٹ میں صابطہ فوجداری وغیرہ کے اصول کو تمثیلات کے ساتھ پیش کیاگیا ہے،ضرورت کے تحت بعض مقامات پرمفید حواشی بھی درج ہیں، کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں موجود ہر مضمون کو دفعہ کی شکل میں مرتب کیا گیا ہے اور دفعہ کے شروع میں ہر ہر دفعہ کا خلاصہ بھی لکھ دیا گیا ہے،جس سےمضمون کو سمجھنا کافی آسان ہوگیا ہے۔اس کتاب میں کل 122 دفعات کوبیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے