Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پاگل عادل آبادی

اشاعت : 001

ناشر : سنڈیکیٹ پریس، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, شاعری

ذیلی زمرہ جات : شاعری, مجموعہ

صفحات : 114

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

گڑبڑ گھٹالا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 پاگل عادل آبادی طنز و مزاح کے معتبر شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام احمد شریف تھا۔ ان کی پیدائش نظام آباد (تلنگانہ) میں ایک وضعدار اور معزز خاندان میں ہوئ۔  ابتدائی تعلیم بھی یہیں حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی سے شعر و شاعری کا شغف تھا۔ گانے سے بھی غیر معمولی دلچسپی تھی۔ شہرہ آفاق فلمی گلوکار محمد رفیع کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کو اپنے حلقہ احباب میں سناتے تھے۔ اسی شوق نے انہیں 1970 میں شعر گوئ کی طرف مائل کیا۔ 
پاگل عادل آبادی کا شعری سرمایہ پانچ مجموعہ کلام پر مشتمل ہے۔ جن کے نام "الّم غلّم" "چوں چوں کا مُربّہ" گڑبڑ گھوٹالہ" "کھٹے انگور" اور "کھسر پھسر" ہیں۔ ہندوستان کے کونے کونے میں مشاعروں میں انہوں نے شرکت کی اور اپنی ظریفانہ تخلیقات سنا کر عوام کے دلوں کو موہ لیا۔ یہاں تک کہ کئی خلیجی ممالک کے مشاعروں میں انہوں نے دکنی زبان میں غزلیں، فلمی پیروڈی، نظمیں، اور گیت سنا کر اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی وفات 2007 میں عادل آباد (تلنگانہ) میں ہوئی ۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے