Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : غمگین دہلوی

ایڈیٹر : سید شاہ رضا محمد

ناشر : عزیزالرحمٰن

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 227

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مخزن الاسرار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر مولانا مرشد ناحضرت جی میر سید علی متخلص بہ غمگین شاہجہاں آبادی حسنی و حسینی قدس سرہ العزیز کے دیوان غزلیات کا انتخاب بعنوان " مخزن الاسرار" ہے۔ انتخاب میں ابتدا میں شاعر کی مختصر سوانح حیات ، شاعرانہ کلام کا فنی جائزہ بھی لیا گیا ہے۔یہ مجموعہ اس اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ حضرت میر سید علی کا کلام اب تک گمنامی میں تھا، زیر نظر مجموعے کے منظر عام پر آنے سے قارئین موصوف کے سوانح حیات اور شاعرانہ خصوصیات سے واقف ہوجائیں گے۔محمود نیازی شاعر کے کلام کو پردہ خفا میں رہنے کی یہی وجہ بتاتے ہیں کہ "حضرت غمگین ؒ نے بے نام و نشان رہنا خود ہی پسند کیا تھا اور اپنے کلام کے اخفا کی تاکید فرمائی تھی ۔ان کے زمانہ کے عوام بھی آج کے خواص سے زیادہ علم و بصیرت رکھتے تھے اس لیے تصوف اور حقانیت کے جن اسرار و رموز کو انھوں نے اپنے کلام میں بے نقاب کیا ہے اس کی اشاعت کے لیے اب سے پہلے موقع نہ تھا۔"

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے