Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ باقی باللہ

ناشر : مشہور عالم پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : نقشبندیہ, خط

صفحات : 179

مترجم : قاضی عالم الدین

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ

مکتوبات خواجہ باقی بااللہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتا ب میں حضرت خواجہ باقی باللہ کے مکتوبات کو جمع کیا گیا ہے ۔ ان کے مکتوبات متصوفانہ اور مصلحانہ ہونے کے ساتھ ساتھ علمی گیرائی و گہرائی بھی رکھتے ہیں اور ان مکتوبات میں باقی باللہ کے علم و فضل اور نکات تصوف و عربان کے سمجھنے میں بہت ہی آسانی ہوتی ہے ۔ یہ کتاب تصوف کی باریکیاں سمجھنے کے لئے نہایت ہی اہم کتاب ہے۔ مکتوبات کو بامحاورہ آسان اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے