aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ کلیم اللہ، دہلی کے معروف و ممتاز صوفی عالم تھے ۔ انہوں نے اپنے مکتوبات میں متصوفانہ نکات کی گرہ کشائی کی ہے۔ ان کے مکتوبات میں تاریخی عناصر کی بھی نشان دہی کی جا سکتی ہے۔ زیر نظر کتاب حضرت کے مکتوبات پر مشتمل کتاب ہے۔ اس کتاب میں کل 132 فرمان نامے ہیں سو سے زائد حضرت نظام اورنگ آبادی کے نام پر ہیں باقی مختلف حضرات کو لکھے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free