Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہیں مجدد الف ثانی کے مکاتیب اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ وہ مجدد الف ثانی کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اورالہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کےعقائدو آراء کے بالکل موافق ہیں اس کتاب کے بارے میں کہا گیا ہے "قرآن پاک اور احادیث نبویہ کے بعد کتب اسلامیہ میں سب سے افضل کتاب مکتوبات امام ربانی ہے جس کی سینہ گیتی پر کوئی مثال نہیں"مکتوبات امام ربانی کے کئی دفاتر ہیں ،زیر نظر کتاب دفتر دوم ہے.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے