aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتا ب میں جناب خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے احوال کو بیان کیا گیا ہے نیز ان کی زندگی کے دیگر پہلو اور ان کی کرامات کو بہت ہی خوصورتی کے ساتھ یبان کیا گیا ہے۔ خواجہ صاحب کی زندگی پر لکھا گیا یہ مختصر رسالہ ہے جس میں خواجہ کی زندگی اور ان کی تمام خوبیوں کی وضاحت کی گئی ہے۔