aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ حسین بن منصور کی شخصیت تصوف میں محتاج تعارف نہیں۔ انا الحق کہا جائے تو شیخ ہی کو مراد لیا جاتا ہے۔ان کی زندگی نہایت ہی دلچسپ اور قابل رشک ہے۔ ہر شخص اس سے استفادہ کرنا چاہتا ہے ۔ شیخ کا تصوف کوئی عام تصوف نہیں بلکہ وہ ایک خاص تصوف کے مالک ہیں ۔ان کی خوں چکاں داستان لوگوں کو اپنا گرویدہ بناتی ہے۔ ان کے احوال کا مختصر جائزہ اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free