aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اطہر پرویز اردو ادب کا ھیک جانا پہچانا نام ہے۔ انہوں نے منٹو کے کوئی ان چودہ افسانوں کا انتخاب کرکے مجموعے کی شکل میں شائع کیا ہے جو افسانے معاصر اور موجودہ وقت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کتاب کے شروع میں اطہر پرویز نے بہت ہی متوازن ہیش لفظ پیش کیا ہے
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free