aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سیما فریدی ،بدایوں کےمعروف خانقاہی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔ مشہورادیب سلطان حیدر جوش بھی اسی خاندان سے تھے۔ سیما کی کئ تصنفیات پر ان کا نام خواجہ سیما فریدی اور شہزادی سیما فریدی بھی لکھا ہوا ہے ۔ان کے دو مجموعہ کلام شائع ہوئے ہیں۔‘‘ منظر موسم خواب ’‘ سن دو ہزار ایک میں اور دوسرا مجموعہ ‘‘ برق برف آئینہ’’ سن دو ہزاردس میں شائع ہوا۔ ترویج اردو تحریک ،یوپی،اترآنچل ہماچل پردیس کی صوبائی صدر تھیں۔ دیگر تعلیمی اور سماجی کاموں میں بھی کافی فعال تھیں ۔ وہ اب اس دار فانی میں نہیں ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets