aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "منظوم شرح اسما الحسنٰی" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں خورشید ناظر نے اللہ پاک کے ایک سو چون (154) اسمائے پاک کی انتہائی عمدہ اور الگ اندازمیں منظوم شرح کی ہے۔ ہراسم پاک کے لیے انھوں نے کم از کم نو اور زیادہ سے زیادہ باون (52) اشعار کہے ہیں۔ حمدیہ اشعارمیں اللہ تعالی کے حضور ان کی لامحدود اعلیٰ ترین صفات کے ساتھ جود وسخا کی انتہا کا نہایت موثر انداز میں ذکر کرنے کے بعد ہر اسم پاک کے ذکر کے فوائد سے بھی قاری کو آگاہ کیا گیا ہے۔ منظوم شرح اسماالحسنٰی اپنے انداز کی ایک منفرد کتاب کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کتاب کو اردومجلس بہاول پور نے شائع کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free