Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رضا نقوی واہی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 264

معاون : مظہر امام

منظومات واہی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

رضا نقوی واہی کا شمار طنز ومزاح کے ممتاز ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش 1914 کو کھجوا ضلع سیوان بہار میں ہوئی۔ اصل نام سید محمد رضا نقوی تھا، واہی تخلص اختیار کیا۔ ابتدائی تعلیم مقامی مڈل اسکول میں ہوئی، پٹنہ کالج سے انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد صوفی کمرشیل کالج (کلکتہ یونیورسٹی ) سے کامرس کا ڈپلومہ کیا اور 1937 میں بہار لیجیسلیٹو اسمبلی سکریڑیٹ میں آفیشل رپورٹرکی حیثیت سے ملازمت شروع کی۔ اسسٹینٹ سکریٹری کے عہدے تک ترقی کرکے 1974 میں سبکدوش ہوئے۔ 

واہی نے شاعری کا آغاز سنجیدہ کلام سے کیا تھا لیکن دھیرے دھیرے وہ طنز ومزاح کی طرف آگئے۔ طنز ومزاح کی شاعری پر مشتمل ان کی متعدد مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ واہی کی شاعری کا کینوس بہت وسیع ہے، ان کے یہاں موضوعات کا تنوع اردو کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری کے تناظر میں حیران تو کرتا ہی ہے۔


.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے