Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مولوی محمد شفیع

ایڈیٹر : احمد ربانی

اشاعت : 001

ناشر : احمد ندیم قاسمی

سن اشاعت : 1974

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 536

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مقالات مولوی محمد شفیع
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

استاد بزرگ ڈاکٹر مولوی شفیع صاحب ایک عالم بزرگ تھے ۔ ڈاکٹر مولوی صاحب کے مطالعے کی کئی رخ تھے۔ عربی تاریخ کے علاوہ انہیں ہندوستان کی علمی ادبی سرگرمیوں کو از سر نو سامنے لانے اور ان کی تاریخ مرتب کرنے کا خاصہ شوق تھا ۔قبلہ کا ایک موضوع کتب شناسی اور دوسرا موضوع خطاطی اور فنون اسلامی کی دریافت و معرفت بھی تھا ۔ انہوں نے مخلتلف موضاعات پر بہت سے مقالات تحریر کئے۔ جس سے تاریخ و تہذیب کے نئے ابواب کھلتے ہیں۔ ان کے یہ مقالات پانچ جلدوں میں شائع ہوئے۔ جس کو ان کے بیٹے احمد ربانی نے مرتب کیا ہے۔ پیش نظر جلد سوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے