aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نسیم امروہوی کی اصل شناخت مرثیہ نگاری ہے۔انہوں نے اپنا پہلا مرثیہ 1923ء میں کہا تھا۔ ان کے کہے ہوئے مراثی کی تعداد 200 سے زائد ہے، زیر نظر کتاب میں نسیم امروہوی کے 27 مرثیوں کو جگہ دی گئی ہے، ہر مرثیہ پر سن تصنیف درج کیا گیاہے ۔جس سے نسیم امروہوی کی مرثیہ نگاری کے ارتقائی عہد کا اندازہ ہوتا ہے کہ انھوں نے کس وقت کون سا مرثیہ لکھا ۔کتاب کے شروع میں اس کتاب کے مرتب رئیس امروہوی نے نسیم امروہوی، شخص اور شاعر کے عنوان سے ایک طویل مضمون بھی شائع کیا ہے ، جس سے نسیم امروہوی کے فن اور شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets