Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ مارکس، اینگلس اور لینن کی مشہور زمانہ کتابوں میں سے ہے۔ اگر کسی شخص کو جدلیات مادیت کے فلسفے کو سمجھنا ہو تو اس سے کسی طرح مفر نہیں۔ اس کتاب کو پڑھ کر قاری سامنے مادیت اور جدلیاتی مادیت کے نقطہ نظر سے فلسفے کے بنیادی سوالوں کی وضاحت بھی ہوتی ہے۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں؛ حالانکہ اس کتاب میں صرف مارکس اور اینگلس کی تحریروں کو ہی جمع کیا گیا ہے جب کہ لینن کی تحریریں دوسرے حصے میں یکجا کر دی گئی ہیں۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں فلسفیوں کے اقتباسات تاریخی اعتبار سے پیش کیے گئے ہیں تاکہ قاری کے ذہن مین ایک تدریجی فہم ارتقا پذیر ہو سکے۔ کتاب کے اخیر میں تشریحی نوٹ اور ناموں کا اشاریہ بھی دے دیا گیا ہے تاکہ قاری کو اہم اسما و واقعات تلاش کرنے میں آسانی رہے۔ کتاب کا انگریزی ترجمہ dialectical materialism کے نام سے کیا گیاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے